About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Islamic Studies, IUB

پی آر او نمبر232/23
 مورخہ 02.06.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزین العابدین کے تحقیقی مقالہ جات کااوپن ڈیفنس07جون 2023ء، 10 بجے، کانفرنس روم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔زین العابدین نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد منیر اظہر اسسٹنٹ پروفیسر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر الطاف حیسن لنگڑیال چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر انعام اللہ وٹو اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ الائیڈ سائنسز چولستان یونیورسٹی ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.