About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Islamic Studies, IUB

پی آر او نمبر 23/80
مورخہ 22.02.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز محمد اسلم مجاہد اور ثمینہ انجم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 24 فروری  2023ء، 10 بجے، شعبہ علوم اسلامیہ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمحمد خبیب، اسسٹنٹ پروفیسر، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ، ڈائریکٹر حمید اللہ چیئر، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکر یا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.