About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Educational Training, IUB

پی آر او نمبر 435 /23
مورخہ 19.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اختر کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 23 اکتوبر 2023ء، 02 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ محمد سلیم اختر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر سیدہ لبنیٰ شوکت کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سید عبدالوحید ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ اسسمنٹ یونیورسٹی آف اوکاڑہ اور ڈاکٹر بشیر حسین ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.