About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Education, IUB

پی آر او نمبر 311 /23
مورخہ 09.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرسیف اللہ کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 15اگست 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ سیف اللہ نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع  پر ڈاکٹر خالد خورشید، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی بہاول پور اور ڈاکٹر فریحہ سہیل، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.