About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Education, IUB

پی آر او نمبر: 23/118
مورخہ 23/3/20
ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 

شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرظفر حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس21 مارچ 2023ء، دن 2:30 بجے، کانفرنس روم، خواجہ فرید آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہو گا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان

"Role of Administration and Parents in Provision of Quality Education"
ڈاکٹر محمد جاوید شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.