About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Applied Psychology, IUB

پی آر او نمبر 478 /23
مورخہ 14.11.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر فرح کنول کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 16 نومبر، بروز بدھ 12 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ فرح کنول نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر ثمر فہد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطانہ چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹرشازیہ یوسف اسسٹنٹ پروفیسر پروفیشنل سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.