About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Applied Psychology, IUB

پی آر او نمبر 391 /23
مورخہ 25.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرز عابدہ پروین اور سعدیہ اقبال کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 28 ستمبر 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ اپلائیڈ سائیکالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ عابدہ پروین اور سعدیہ اقبال نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر فرخ نور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطان چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر وسیم طفیل اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی یونیورسٹی آف ساہیوال بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.