PhD scholar Muhammad Rajab open defense on 4.6.2020 at 12.00 noon at Statistics department, Baghdad campus
88/20پی آراونمبر مورخہ 1جون2020
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شما ریا ت کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد رجب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 04 جون 2020 بروز جمعرات دن 12بجے،شعبہ شماریا ت ، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد رجب نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Repeated Measurements Designs; Some New Constructions"
ڈاکٹر رشید احمد،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ شماریا ت ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹرمنیر اختر(ریٹائرڈ) ایڈوائز کامسٹس یونیورسٹی واہ کینٹ اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم (ریٹائرڈ) شعبہ شماریات، بہاالدین یو ینورسٹی ملتان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اوپن ڈیفنس میں اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زشرکت کرسکتے ہیں۔