About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Statistics department

01-June-2020 پی آراونمبر 87/20مورخہ

پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شما ریا ت کے پی ایچ ڈی سکالررانا محمد عمران ارشد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 04 جون 2020 بروز جمعرات صبح 10:00بجے،شعبہ شما ریا ت ، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالررانا محمد عمران ارشد نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Compound Classes Generated From Gamma Random Variable"

پرو فیسر ڈاکٹر محمد حسین طاہر، چیئر مین شعبہ شماریا ت ، دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹرمحمداعجاز اقبال (سابقہ چیئرمین) اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم شعبہ شماریات بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اوپن ڈیفنس میں اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زشرکت کرسکتے ہیں۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.