About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Soil Science Department

پی آر او نمبر337/20، مورخہ 20-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ سول سائنس کی پی ایچ ڈی سکالرفر ہین نازلی  کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 25نومبر 2020ء صبح  9:00بجے شعبہ سول سائنس  ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر فرہین نازلی نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Inducing heavy metal stress tolerance in brassica juncea through phytohormone producing plant growth promoting rhiobacteria":  پروفیسر ڈاکٹرمعظم جمیل، شعبہ سول سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹرمحمد عابد گریال،پروفیسر اینڈ چیئرمین شعبہ سول سائنس کالج آف ایگریکلچر، بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان،ڈاکٹرنذیر احمد،ایسوسی ایٹ پروفیسر،شعبہ سول سائنس،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.