Loading…

PhD Open Defense at Physics Department

Jul 22, 2020

PhD Open Defense at Physics Department

پی آر او نمبر153/20، مورخہ 22-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فزکس کی پی ایچ ڈی سکالرقرۃ العین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 24جولائی 2020ء بروز جمعہ 10:00بجے صبح شعبہ فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالر قرۃ العین نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان

“Synthesis, Characterization and Applications of Graphene Based Nano-Composites"

 ڈاکٹر محمد نعیم انجم، شعبہ فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر محمد نعمان عثمانی، اسسٹنٹ پرفیسر شعبہ فزکس اور ڈاکٹر فیاض حسین، اسسٹنٹ پروفیسر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔