About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Physics department

پی آر او نمبر 119/20،مورخہ24جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فزکس کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محب اللہ ذولقفل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس26جون  2020ء 10:00بجے صبح  شعبہ فزکس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Radiation Dose Verification and Optimization Techniques in Conformal Radiotherapy for Treatment of Cancer" پروفیسر(ر) ڈاکٹرراؤ محمد افضل، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹرحماد عزیز شعبہ فزکس کامسیٹس لاہور اور ڈاکٹر محمد ارشد جاوید، شعبہ بیسک سائنس یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی ٹیکسیلا اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.