About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Pharmacy Department

پی آر او نمبر130/20، مورخہ 03-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالرزفہد محمود خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 9جولائی 2020ء بروز جمعرات 10:00بجے صبح کانفرنس روم شعبہ فارمیسی،خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالرز فہد محمود خان نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“Formation of Pharmaceutical Cocrystals, Characterization and In-vivo Evaluation" پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد سابق ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرسجاد بشیر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف سرگودھا اور پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال چیئر مین شعبہ فارمیسی یونیورسٹی آف پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.