PhD scholar Wajhia Arshad open defense to be held on 1.2.2020 at Pharmacy department
پی آر او نمبر23/20، مورخہ 28-01-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کی پی ایچ ڈی سکالروجیہہ ارشد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 1فروری 2020ء بروزہفتہ 10:00بجے صبح، شعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالروجیہہ ارشد نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Formulation Development and In vitro - in vivo Characterization of Emulgels loaded with Cinnamomum Tamala and Curcuma Zedoaria Plant Extracts" ڈاکٹر حاجی محمد شعیب خان، شعبہ فارمیسی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر ستار بخش فیکلٹی آف فارمیسی، گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان اور ڈاکٹر ایم سہیل ارشد، ایسوسی ایٹ پروفیسر فیکلٹی آف فارمیسی،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔