Scholar Mr. Aslam Fiaz PhD open defense to be held on 19.5.2021 at 11.00 am
پی آر او نمبر221/21، مورخہ 17.05.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ پاکستان سٹڈیزکے پی ایچ ڈی سکالر اسلم فیض کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس19مئی 2021ء صبح 11.00بجے شعبہ پاکستان سٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالر اسلم فیض نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوانPak-US Relations and Its Impacts on Regional Politics: 1990-2001
ڈاکٹر محمد اکبر ملک،سابق پروفیسر شعبہ پاکستان سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق فانی، چیئرمین شعبہ پاکستان سٹڈیز بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورپروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، سابق پرنسپل ایمرسن کالج ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہ