پی آر او نمبر313/20، مورخہ 10-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالرعمار رؤف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس13نومبر 2020ء صج 10:00بجے، شعبہ ریاضی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گا۔پی ایچ ڈی سکالرعمار رؤف نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Numerical Investigations of Fluid Motion Due to Oscillatory Rotating Disk" ڈاکٹر ظہیر عباس، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ریاضی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر عمران انور، ایسوسی ایٹ پروفیسر،شعبہ ریاضی،یونیورسٹی آف سرگودھا اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔