About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر413/20، مورخہ 30-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد امین سعیدی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس31دسمبر 2020ء دن 12:00بجے، سید سلمان ندوی آڈیٹوریم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ،، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"اشہر مسترقی القرن العشرین واتجاہا تہم فی تفسیر القرآن الکریمدراسۃ تحلیلیۃ مقارنہ نقدیہ".  ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمن، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سنٹر، یونیوسٹی آف پنجاب لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر خالد ظفر اللہ، فیصل آباد سے بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

WhatsApp Image 2020-12-30 at 1.39.48 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.