Loading…

PhD open defense at Institute of Physics

Feb 01, 2022

PhD open defense at Institute of Physics

Phd Scholar Muhammad Hassan

پی آر او نمبر 22/53مورخہ01.02.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فزکس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد حسن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس04فروری 2022ء صج 8بجے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس بغداد الجدید کیمپس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد نعیم انجم، انسٹی ٹیوٹ آف فزکس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرخلیل محمود اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فزکس سی جی یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر محمد ارشاد جاوید اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف سائنسز یونیورسٹی انجینئرنگ ٹیکنالوجی ٹیکسلا،بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔