PhD Scholar Muhammad Naveed Ur Rehman
پی آر او نمبر 21/720مورخہ10.12.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورانسٹیٹیوٹ آف فزکس کے پی ایچ ڈی سکالر محمدنویدالرحمن کے تحقیقی مقالہ کا اوپن ڈیفنس13دسمبر 2021ء صج 11بجے انسٹیٹیوٹ آف فزکس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرنے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر فیصل اقبال، شعبہ فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرشہزاد نسیم، سینٹرآف ایکسیلینسی ان سولڈ سٹیٹ فزکس،پنجاب یونیورسٹی لاہوراور ڈاکٹرخالد محمود، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فزکس،جی سی یونیورسٹی فیصل آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔