
PhD Scholar Abdul Aleem
پی آر او نمبر444/26 مورخہ 29.10.26
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرعبدالعلیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ30اکتوبر2026 ، 10بجےانسٹی ٹیوٹ آف فزکس بغدا دالجدید کیمپس میں ہو گا۔ عبدالعلیم نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر حفیظ اللہ جنجوا اور کو سپروائزر ڈاکٹر غلام جیلانی جنجواکی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر سعدیہ ملک شعبہ فزکس گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپوربطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گی۔
