About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Institute of Physics

پی ار آو نمبر 159/21،مورخہ06/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورانسی ٹیوٹ فزکس کے پی ایچ دی سکالرزمحمد آصف  کے تحقیقی مقالہ کا اوپن ڈیفنس07اپریل 2021ء صج 11بجے اورمحمد جاوید اختر کے تحقیقی مقالہ کا اوپن ڈیفنس09اپریل 2021ء صج 11بجے شعبہ فزکس بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹر محمد اظہر خان، انسی ٹیوٹ آف فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرمصباح الاسلام انسی ٹیوٹ آف فزکس، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹر ماجد نیازاختر، اسسٹنٹ پروفیسر، انسی ٹیوٹ آف فزکس، محمد نواز شریف یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی ملتان، پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس، چیئرمین انسی ٹیوٹ آف فزکس، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈاکٹر علینہ منظور، اسسٹنٹ پروفیسر، انسی ٹیوٹ آف فزکس، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.