Loading…

PhD Open Defense at Institute of Chemistry

PhD Open Defense at Institute of Chemistry
Sep 14, 2026

PhD Open Defense at Institute of Chemistry

PhD Scholar Ms. Momina Zubair

WhatsApp Image 2026-09-14 at 1.41.57 PM

پی آر او نمبر 363/26 مؤرخہ 14.09.2026

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری  ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر مومنہ زبیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 16ستمبر 2026 ، 1:30بجےجناح آڈیٹوریم فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا ۔مومنہ زبیر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرسارامصدق ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔