PhD scholar Muhammad Jamshaid
پی آر او نمبر 22/215،مورخہ19.05.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد جمشید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ کیمسٹری فیکلٹی آف سائنس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔پی ایچ ڈی سکالر محمد جمشید نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان
"Synthesis, Characterization of Rare Earth Substituted Calcium Lead hexaferrites Functional Metals Oxides"
پروفیسر ڈاکٹر عزیز الرحمن، شعبہ کیمسٹری اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد عبدالقادرشعبہ کیمسٹری سکول آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور اورڈاکٹر تجمل حسین شعبہ کیمسٹری سکول آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔