PhD Scholar Mr. Aamir Ghafoor
پی آر او نمبر 22/31مورخہ19.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعامر غفور کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 21جنوری 2022ء صج11بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرعصمت بی بی،انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر شگفتہ کمال، ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر عبداللہ اعجاز حسین ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔