Loading…

PhD open Defense at Institute of Chemistry

Aug 03, 2021

PhD open Defense at Institute of Chemistry

PhD Scholar Muhammad Sarfraz

پی آر او نمبر464/21، مورخہ 03-08-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورانسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد سرفراز کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس6اگست2021ء صج10:30 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرعبدالرؤف، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری،ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرڈاکٹراحسان شریف، ایسوسی ایٹ پروفیسر، سکول آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہوراور ڈاکٹر محمد شیر، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔