Loading…

PhD open Defense at Institute of Chemistry

Jul 27, 2021

PhD open Defense at Institute of Chemistry

PhD Scholar Mr. Muhammad Altaf Nazir

 پی آر او نمبر446/21، مورخہ 27-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورانسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد الطاف نذیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس29جولائی2021ء صج11 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عزیز الرحمن، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرڈاکٹر لطیف مرزا، ڈائریکٹر منڈی بہاء الدین کیمپس یونیورسٹی آف سرگودھا اور ڈاکٹر محمد عبدالقدیر،پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری  یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔