
The open defense of PhD scholars Naeem Sadiq and Saqlain Sher will be held on 31 January 2023 at IBMAS, IUB.
پی آر او نمبر 23/36
مورخہ 28.01.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز نعیم صادق اور ثقلین شیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس31 جنوری 2023ء، 12بجے، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمحمد شاہد نواز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹرمظہرعباس، ایسوسی ایٹ پروفیسر، چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاول پور اور ڈاکٹر عدنان احمد شیخ ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔