Upcoming Events

PhD Open Defense at History Department

پی آر او نمبر11/21، مورخہ 08-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ تاریخ کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جنوری 2021ء دوپہر  12:00بجے شعبہ تاریخ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد سلیم اختر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Role of Pakistan Saraiki Party in Sariki Province Movement (1989-2013)"ڈاکٹرمظہر حسین، شعبہ تاریخ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹرزبیر،شعبہ تاریخ یونیورسٹی آف کراچی اور پروفیسر ڈاکٹرعبدالرشید خان،شعبہ تاریخ، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔