About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Faculty of Islamic Learning, IUB

پی آر نمبر 22/514
 مورخہ 2022/12/22
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی سکالر تصور حسین کے مقالے کا اوپن ڈیفنس 26 دسمبر 2022 کو کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر تصور حسین نے اپنا مقالہ بعنوان  "The Critical Analysis of Robert Spencers's Idealogy on Quran in his Book "The complete Infidel's Guide to the Koran" ڈاکٹر حافظ افتخار احمد، ایسوی ایٹ پروفیسر شعبہ قرآنک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی، ڈین فیکلٹی آف عریبک اینڈ اسلامک سٹڈیز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈاکٹر عبدالغفار چیئر مین شعبہ علوم اسلامیہ، اوکاڑہ یونیورسٹی اوکاڑہ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ تمام ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.