Loading…

PhD Open Defense at Faculty of Islamic Learning

Dec 12, 2021

PhD Open Defense at Faculty of Islamic Learning

PhD scholars Ahmad Ali Badat and Mahir Jameel

پی آر او نمبر 21/724مورخہ12.12.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پوشعبہ عریبککے پی ایچ ڈی سکالرز  احمدعلی بادت اورماہرجمیل کے تحقیقی مقالوں کا اوپن ڈیفنس13دسمبر 2021ء صج 10بجیفیکلٹی آف اسلامک لرننگ میں میں منعقد ہوں گے۔ پی ایچ ڈی سکالرزنے اپنے تحقیقی مقالات پروفیسر ڈاکٹرشیخ شفیق الرحمن،ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرکفایت اللہ ہمدانی،شعبہ عریبک،نمل یونیورسٹی اسلام آباداورپروفیسر ڈاکٹرحامداشرف ہمدانی،شعبہ عریبک پنجاب یونیورسٹی لاہوربطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔