

پی آر او نمبر128/20، مورخہ 06-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ انگریزی کے پی ایچ ڈی سکالرعامر شاہین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس13جولائی 2020ء بروز سوموار01:30بجے دن شعبہ انگریزی،بغداد الجدید کیمپس میں آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرعامر شاہین نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "The Representation of National Imagination and Diasporic Identities in Pakistani 9/11 English Novel: A Postcolonial Study". پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب ججہ، چیئر مین شعبہ انگریزی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر نوید چودھری، چیئر مین شعبہ انگریزی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر ظاہر جنگ خٹک قرطبہ یونیورسٹی پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔