About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Education Department

پی آر او نمبر409/20، مورخہ 29-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالر ززرینہ یاسمین اور رفعت طاہرہ کے تحقیقی مقالات کے اوپن ڈیفنسز30دسمبر 2020ء  سہ پہر 12:30بجے شعبہ ایجوکیشن بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ پی ایچ ڈی سکالر زرینہ یاسمین کے تحقیقی مقالے کا عنوان "Impact of Motivation on Teachers of Special Education Secondary School"ہے جبکہ رفعت طاہرہ کے تحقیقی مقالے کا عنوان "Impact of Family Patterns and self-efficacy Beliefs on the Educational and Career Aspirations of University Students in Punjab"ہے۔ دونوں سکالرز نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر، شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ممتاز اختر، چیئر پرسن، شعبہ ایجوکیشن، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، اور ڈاکٹر محمد دلشاد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایجوکیشن، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.