About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Zoology (III)

 

پی آر او نمبر 23/33
مورخہ 25.01.2023

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالررخشندہ رحمن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری  2023ء،1 بجے، شعبہ ذوالوجی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹرنزہت سیال، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیو ٹ ذوالوجی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورپروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.