About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Zoology (II)

 

پی آر او نمبر 23/32
مورخہ 25.01.2023

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز ارشاد خان اورعائشہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری 2023ء، 12 بجے، شعبہ ذوالوجی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرمشتاق حسین لاشاری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیو ٹ ذوالوجی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ تصور انسٹی ٹیو ٹ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ثمرا مسعود، ایسو سی ایٹ پروفیسر،  بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.