Loading…

PhD open Defense at Department of Zoology

Feb 09, 2022

PhD open Defense at Department of Zoology

PhD Scholar Mr. Yasir Mahmood

پی آر او نمبر 66/22مورخہ09.02.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالریاسر محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 12فروری 2022ء،  12بجے شعبہ ذوالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرعبدالغفار، شعبہ ذوالوجی،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمد نعیم بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر زاہد فاروق چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپوربطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔