Loading…

PhD open Defense at Department of Zoology

Feb 09, 2022

PhD open Defense at Department of Zoology

PhD Scholar Mr. Shahbaz Ahmad

پی آر او نمبر 63/22مورخہ09.02.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرشہباز احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 12فروری 2022ء صج 11بجے شعبہ ذوالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمشتیاق حسین لاشاری، شعبہ ذوالوجی،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر زاہدہ تصوراور ڈاکٹر ثمرہ مسعود ایسوسی ایٹ پروفیسر بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔