PhD Scholar Mr. Abdul Salam
پی آر او نمبر 35/22مورخہ20.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر عبدالسلام کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 22 جنوری2022 بروز ہفتہ 10:00بجے صبح، ڈیمپارٹمنٹ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ عبدالسلام نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان "Some New Constructions of Non-Directional Circular Balance and Strongly Balanced Neighbor Designs" اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اقبال (ر) شعبہ شماریات بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم (ر) شعبہ شماریات بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔