Loading…

PhD open defense at department of Statistics

Oct 01, 2021

PhD open defense at department of Statistics

PhD Scholar Huma Qasim

پی آر او نمبر555/21، مورخہ01.10.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر ہماہ قاسم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 01 اکتوبر  2021ء بروز جمعہ المبارک 10:00 بجے صبح، مین آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ ہماہ قاسم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر سید شاکر علی غزالی، شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید شبیر شعبہ شماریات قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم (ر) شعبہ شماریات بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔