Loading…

PhD Open Defense at Department of Pharmacology

Jul 28, 2021

PhD Open Defense at Department of Pharmacology

PhD Scholar Arsalan Hussain lodhi

پی آر او نمبر449/21، مورخہ 28-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارما کالوجی کے پی ایچ ڈی سکالرارسلان حسین لودھی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس6اگست2021ء صج10 بجے شعبہ فارماکالوجی خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرفیاض الدین احمد، شعبہ فارماکالوجی،ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرڈاکٹرعمران، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ فارماکا لوجی، فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ارسلان شبیر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹی ٹیو ٹ آف فارمیسی، فیکلٹی آف فارماسوٹیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہوربطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔