Loading…

PhD Open defense at Department of Pharmaceutics

Jul 28, 2021

PhD Open defense at Department of Pharmaceutics

PhD Scholar Arfa Sharif

پی آر او نمبر448/21، مورخہ 28-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکس کی پی ایچ ڈی سکالرارفع شریف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس3اگست2021ء صج10 بجے شعبہ فارماسوٹیکس خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرنوید اختر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی،ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرناصر حسین شاہ، چیئرمین شعبہ فارماسوٹیکس، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر سہیل ارشد، پروفیسر، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان  بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔