Upcoming Events

PhD Open Defense at Department of Pharmaceutics

پی آر او نمبر349/21، مورخہ 08-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکس کے پی ایچ ڈی سکالرنصراللہ جان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جون2021ء صج10 بجے شعبہ فارماسوٹیکس بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوانDesign and Evaluation of Polymeric Nanoparticles for Controlled delivery of chemotherapeutic agent  پروفیسر ڈاکٹرمحمداسد اللہ مدنی، شعبہ فارماسوٹیکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ چیئرمین شعبہ فارماسوٹیکس فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل ارشد شعبہ فارماسوٹیکس فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔