PhD Scholar Mr. Umer Shoukat
پی آر او نمبر501/21، مورخہ27.08.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرعمرشوکت کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28اگست2021ء صج10 بجے شعبہ فارما سیوٹیکل کیمسٹری، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔عمرشوکت نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرسعیداحمد، شعبہ فارمیسی، ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔