PhD scholar Mr. Muhammad Farrukh Saleem
پی آر او نمبر403/21، مورخہ 30-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد فرخ سلیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس1جولائی2021ء صج 10 بجے آن لائن شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرارشاد احمدشعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹر بشیر احمد چوہدری فیکلٹی آف فارمیسی بہا ء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمدعزیرفیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔