Upcoming Events

PhD open defense at department of Pharmaceutical Chemistry

پی ار آو نمبر 166/21،مورخہ09/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری کی پی ایچ دی سکالر ہما راؤ کے تحقیقی مقالہ کا اوپن ڈیفنس13اپریل 2021ء صج 10بجے شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرنے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد،  شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرمحمد حسین، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری، سابقہ ڈین فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔