Farhat Naz Qureshi PhD scholar
پی آر او نمبر24/، مورخہ22.01.2024
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرفرحت ناز قریشی کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس23جنوری 2024ء، 10:00بجے،شعبہ پاکستان سٹڈیز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔فرحت ناز قریشی نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر سعید احمد، اسسٹنٹ پروفیسر، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل ۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر اکبر ملک سابق چیئرمین شعبہ مطالعہ پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ریٹارئرڈ پروفیسرگورنمنٹ ایس ای کالج بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔