About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Pakistan Studies

پی آر او نمبر23/164،  مورخہ13.04.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان  سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزعمران احمد، محمد خالد اور سہیل امین کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس14اپریل 2023ء، 02:30بجے،کانفر نس روم عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوں گے۔عمران احمد نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر سعید احمد، اسسٹنٹ پروفیسر، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا جبکہ محمد خالد اور سہیل امین نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی چیئرمین شعبہ پاکستان سٹڈیزکی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی سابق پرنسپل ایمرسن کالج ملتان، پروفیسر ڈاکٹر اکبر ملک سابق چیئرمین شعبہ مطالعہ پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ریٹارئرڈ پروفیسرگورنمنٹ ایس ای کالج بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.