About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Pakistan Studies

پی آر او نمبر 22/23مورخہ14.01.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ پاکستان اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر سید سجاد حیدر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20جنوری 2022ء صج 10بجے ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد خورشید  ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز،، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر حامد رضا صدیقی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر، شعبہ تاریخ، ایس ای کالج بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.