About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Media Studies

پی آر او نمبر 22/41مورخہ22.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ میڈیا سٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحنان خان ترین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 24جنوری 2022ء صج 11بجے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرملک عدنان، شعبہ میڈیا سٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر  ثاقب ریاض، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈاکٹر زاہد یوسف، چیئرمین سنٹر فار میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز یونیورسٹی آف گجرات بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.