About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Media Studies

پی ار آو نمبر 574/21مورخہ06.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ میڈیا سٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالرزہمایوں مسود اور زاہد اقبال خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس08اکتوبر2021ء صج10.30 بجے شعبہ میڈیا سٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹرملک عدنان، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ میڈیا سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرظفر اقبال، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ چیئرمین شعبہ ماس کیمونیکیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، ڈاکٹر زاہد یوسف، ایسوسی ایٹ پروفیسر اینڈ چیئرمین سنٹر فار میڈیا اینڈکیمونیکیشن سٹڈیز یونیورسٹی آف گجرات، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی، چیئرمین میڈیا اینڈ کیمونیکیشن سٹڈیز بہا ء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ثاقب ریاض چیئرمین شعبہ ماس کیمونیکیشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.