PhD open defense Huma Khan
پی ار آو نمبر 193/21،مورخہ26/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ میڈیا سٹڈیز کے پی ایچ دی سکالرمس ہما خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27اپریل 2021ء صج 11بجے شعبہ آن لائن بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرسجاد احمد پراچہ، شعبہ میڈیا سٹڈیز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرافراء افتخار، چیئرپرسن، شعبہ ماس کمیونیکیشن لاہورلیڈز یونیورسٹی لاہور اورڈاکٹر ارم سلطانہ، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ ماس کمیونیکیشن جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔